جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے آگے

datetime 9  اگست‬‮  2024

پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے آگے

پیرس(این این آئی)فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے ہے۔پیرس اولمپکس کے 13 ویں روز کے اختتام پر مزید گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں پاکستان سمیت کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 80 ممالک کا کھاتہ کھل… Continue 23reading پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے آگے

ارشد ندیم پر انعامات کی بارش’ایتھلیٹکس فیڈریشن سے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے ملیں گے

datetime 9  اگست‬‮  2024

ارشد ندیم پر انعامات کی بارش’ایتھلیٹکس فیڈریشن سے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے ملیں گے

پیرس(این این آئی)پاکستان کے لیے اولمپکس میں 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش ہوگی۔ ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے ملیں گے۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کی میڈل سرمنی بھی آج رات ہوگی، جس میں تاریخی کامیابی پر ارشد ندیم کو گولڈ… Continue 23reading ارشد ندیم پر انعامات کی بارش’ایتھلیٹکس فیڈریشن سے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے ملیں گے

بھارتی میڈیا نے ارشد ندیم کو ‘ناقابل یقین حد تک ہنر مند’ قرار دیدیا

datetime 9  اگست‬‮  2024

بھارتی میڈیا نے ارشد ندیم کو ‘ناقابل یقین حد تک ہنر مند’ قرار دیدیا

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان تو پاکستان، پڑوسی ملک و حریف بھارت بھی پیرس اولمپکس 2024ء میں، گولڈ میڈل جیتنے والے قومی کھلاڑی ارشد ندیم کے گْن گا رہا ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز و ویب سائٹس جہاں چاندی کا میڈل جیتنے والے اپنے جیویلن کھلاڑی نیرج چوپڑا کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں… Continue 23reading بھارتی میڈیا نے ارشد ندیم کو ‘ناقابل یقین حد تک ہنر مند’ قرار دیدیا

گولڈ میڈل جیتنے پر نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد کو بھی اپنا بیٹا قرار دے دیا

datetime 9  اگست‬‮  2024

گولڈ میڈل جیتنے پر نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد کو بھی اپنا بیٹا قرار دے دیا

نئی دہلی (این این آئی)اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کے مخالف نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد کو بھی اپنا بیٹا قرار دے دیا ہے۔گزشتہ رات ارشد ندیم نے ریکارڈ تھرو کے بعد جہاں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا وہیں بھارتی مخالف نیرج چوپڑا چاندی کا تمغہ حاصل کر پائے… Continue 23reading گولڈ میڈل جیتنے پر نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد کو بھی اپنا بیٹا قرار دے دیا

اپنے بیٹے کی کامیابی کے لیے بہت دعائیں کی، والدہ ارشد ندیم

datetime 9  اگست‬‮  2024

اپنے بیٹے کی کامیابی کے لیے بہت دعائیں کی، والدہ ارشد ندیم

میاں چنوں(این این آئی)پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کی والدہ کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کی کامیابی کے لیے بہت دعائیں کی، خوشی ہے کہ بیٹے نے ملک کا نام روشن کیا۔ارشد ندیم کی کامیابی پر ان کے گھر کے باہر جشن… Continue 23reading اپنے بیٹے کی کامیابی کے لیے بہت دعائیں کی، والدہ ارشد ندیم

زیادہ خوبصورت ہونے کے سبب خاتون تیراک پیرس اولمپکس سے باہر

datetime 9  اگست‬‮  2024

زیادہ خوبصورت ہونے کے سبب خاتون تیراک پیرس اولمپکس سے باہر

ُُپیرس (این این آئی)پیرس اولمپکس 2024 میں پیراگوائے کی خاتون ایتھلیٹ کو ان کی خوبصورتی کی وجہ سے ایونٹ سے باہرکرنا پڑ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس اولمپکس کے دوران ایک عجیب واقعہ پیش آیا ہے جس میں پیراگوائے کی تیراک لوانا الونسو کو ان کے ہی ملک نے یہ کہہ کر مقابلے… Continue 23reading زیادہ خوبصورت ہونے کے سبب خاتون تیراک پیرس اولمپکس سے باہر

کرپشن کا الزام،افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد

datetime 8  اگست‬‮  2024

کرپشن کا الزام،افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد

کابل (این این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ نے افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے بدھ کو اعلان کیا کہ انہوں نے کرپشن کے الزام میں احسان اللہ جنت پر 5سال کی پابندی عائد کی ہے۔افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق… Continue 23reading کرپشن کا الزام،افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد

آئی سی سی رینکنگ؛ ون ڈے میں کوہلی کی تنزلی، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

datetime 7  اگست‬‮  2024

آئی سی سی رینکنگ؛ ون ڈے میں کوہلی کی تنزلی، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ٹاپ پوزیشن سے محروم ہوگئے جبکہ انگلیںڈ کے جو روٹ نے 872 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔کین… Continue 23reading آئی سی سی رینکنگ؛ ون ڈے میں کوہلی کی تنزلی، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

datetime 7  اگست‬‮  2024

پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت شان مسعود کریں گے جبکہ سعود شکیل نائب… Continue 23reading پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Page 38 of 2241
1 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 2,241