معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کرکٹ ایکسپرٹ بھی بن گئیں
لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کرکٹ ایکسپرٹ بھی بن گئیں،پی ایس ایل کی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی لاہور قلندرز کی ٹیم کو ٹوئٹرپر مشورے دے ڈالے ۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لاہور قلندرز کے بالرز کو پرفارم کرنا چائیے، قلندرز… Continue 23reading معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کرکٹ ایکسپرٹ بھی بن گئیں































