سوشل میڈیا صارفین نے شان مسعود کو انڈے دینے والی بطخ قرار دیدیا
لاہور( آن لائن )شان مسعود فارم سے اتنا زیادہ باہر ہیں جتنا کوئی بلے باز ممکنہ طور پر ہوسکتا ہے ۔ بائیں ہاتھ کے پاکستانی اوپنر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں کھاتہ نہ کھولا اور اگر اسے ان کی پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے… Continue 23reading سوشل میڈیا صارفین نے شان مسعود کو انڈے دینے والی بطخ قرار دیدیا



































