ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے بعد محمد عامر کو بیرون ملک سے بڑی پیشکش آ گئی
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ(بی بی ایل) کی ایک ٹیم نے فاسٹ بولر محمد عامر سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بگ بیش لیگ کی ٹیم کی جانب سے محمد عامر کو بی بی ایل کے رواں سیزن میں نمائندگی کی پیش کش کی گئی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کے لیے… Continue 23reading ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے بعد محمد عامر کو بیرون ملک سے بڑی پیشکش آ گئی

































