آئی سی سی نے دہائی کی بہترین ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کر دیا
دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس دہائی میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی بہترین ٹیموں کا اعلان کر دیا۔تینوں فارمیٹس کی ٹیموں میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوا جب کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی تینوں فارمیٹس میں جگہ بنانے والے واحد کھلاڑی ہیں۔آئی… Continue 23reading آئی سی سی نے دہائی کی بہترین ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کر دیا


































