آئی سی سی نے دہائی کی بہترین ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کر دیا

27  دسمبر‬‮  2020

دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس دہائی میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی بہترین ٹیموں کا اعلان کر دیا۔تینوں فارمیٹس کی ٹیموں میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوا جب کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی

تینوں فارمیٹس میں جگہ بنانے والے واحد کھلاڑی ہیں۔آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ڈکیڈ میں الیسٹر کک، ڈیوڈ وارنر، کین ولیمسن، ویرات کوہلی (کپتان)، اسٹیو اسمتھ، کمار سنگاکارا، بین اسٹوکس، روی ایشون، ڈیل اسٹین، اسٹورٹ براڈ، اور جمیز اینڈرسن شامل ہیں۔اس کے علاوہ اس دہائی کی بہترین ون ڈے ٹیم میں روہت شرما، ڈیوڈ وارنر، ویرات کوہلی، اے بی ڈیویلئرز، شکیب الاحسن، مہندر سنگھ دھونی (کپتان)، بین اسٹوکس، مچل اسٹارک، ٹرینٹ بولٹ، عمران طاہر، اور لاستھ ملنگا شامل ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ڈکیڈ میں روہت شرما، کریس گیل، ایرون فنچ، ویرات کوہلی، اے بی ڈی ویلئرز، گلین میکس ویل، مہندر سنگھ دھونی (کپتان)، کیرن پولارڈ، راشد خان، جسپریت بمرا، لاستھ ملنگا شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…