فواد عالم نے ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ بدل ڈالی آئی سی سی کا شاندار الفاظ میں خراج تحسین،کیوی بورڈ بھی تعریف پر مجبور
مائونٹ مانگوری ( آن لائن )قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی اننگز میں سنچری سکور کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ بدل ڈالی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مانٹ مانگا نوئی ٹیسٹ کے آخری روز چوتھی اننگز میں فواد عالم… Continue 23reading فواد عالم نے ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ بدل ڈالی آئی سی سی کا شاندار الفاظ میں خراج تحسین،کیوی بورڈ بھی تعریف پر مجبور


































