کل کے بچے آنکھیں دکھانے لگے افغان بائولر کی محمد عامر سے دوران میچ لڑائی ، شاہد آفریدی بھی چپ نہ رہے ، گرائونڈ میں ہی نوین الحق سے بدلہ لے لیا
کولمبو (این این آئی)سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر کے حق میں سامنے آگئے۔ لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں کینڈی ٹسکرز کے افغانی فاسٹ بولر نوین الحق اور گال گلیڈ ایئٹرز کے محمد عامر کے درمیان میچ کے دوران تلخ کلامی ہوئی۔ میچ کے بعد شاہد آفریدی نے… Continue 23reading کل کے بچے آنکھیں دکھانے لگے افغان بائولر کی محمد عامر سے دوران میچ لڑائی ، شاہد آفریدی بھی چپ نہ رہے ، گرائونڈ میں ہی نوین الحق سے بدلہ لے لیا


































