اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

2 پاکستانی کرکٹر ز کو قومی سکواڈ جوائن کرنے کی اجازت مل گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور نوجوان کرکٹر محمد عباس کو قومی اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ۔پی سی بی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد اور محمد عباس کورونا ہسٹارک کیسز کے حامل تھے،

سرفراز احمد اور محمد عباس کو نان انفیکشن قرار دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سرفراز اور محمد عباس ہسٹارک کیسز کی وجہ سے مکمل آئسو لیشن میں تھے، کورونا وائرس ٹیسٹ کی تیسری رپورٹ آنے کے بعد ٹیم کو گراؤنڈ ٹریننگ کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ میں پاکستانی اسکواڈ کے پہلے کورونا وائرس ٹیسٹ میں 6 ارکان کے رزلٹ مثبت آئے تھے، نیوزی لینڈ میں ہوئے کورونا وائرس ٹیسٹ میں سرفراز اور عباس کو ہسٹارک کیسز قرار دیا گیا تھا۔کرائسٹ چرچ میں قومی کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کی گراؤنڈ میں چہل قدمی اور ہلکی پھلکی ٹریننگ بھی ہورہی ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…