پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ارجنٹائن کے شعبہ صحت کے حکام نے لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کے موت کا خدشہ ظاہر کر دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیونس آئرس (این این آئی)ارجنٹائن کے شعبہ صحت کے حکام نے لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کے قتل کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن کے شعبہ صحت کے حکام کو میرا ڈوناکے قتل کا خدشہ ہے تاہم فی الحال میرا ڈونا کے انتقال کے سارے اشارے طبعی موت کے ہی ہیں

اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی دل کا دورہ انتقال کا باعث بتایا گیا ۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں پولیس نے میرا ڈونا کے ڈاکٹر کے گھر اور نجی کلینک پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی، چھاپے کا مقصد میراڈونا کے علاج میں مبینہ غفلت کا پتہ چلانا بتایا گیا ہے۔لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کی موت طبعی تھی یا ان کو قتل کیا گیا، ارجنٹائن کے حکام کو دال میں کالا نظر آنے لگا۔رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن کے شعبہ صحت کے حکام کو میرا ڈوناکے قتل کا خدشہ ہے تاہم فی الحال میرا ڈونا کے انتقال کے سارے اشارے طبعی موت کے ہی ہیں اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی دل کا دورہ انتقال کا باعث بتایا گیا ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں پولیس نے میرا ڈونا کے ڈاکٹر کے گھر اور نجی کلینک پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی، چھاپے کا مقصد میراڈونا کے علاج میں مبینہ غفلت کا پتہ چلانا بتایا گیا ہے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…