اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرکٹ میچ کے دوران لڑکے نے شادی کی پیشکش کردی، لڑکی نے کیا جواب دیا؟آسٹریلیا، انڈیا میچ کے دوران حیرت انگیز مناظر

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں بیٹھے دو کرکٹ شائق نے اچانک ہی ایک دوسرے کو زندگی کا ساتھی کا اختیار کرلیا۔کرکٹ میچ سے لطف اندوز ہوتے بھارتی کرکٹ ٹیم کے شرٹ پہنے لڑکے نے

آسٹریلوی شرٹ پہنے لڑکی کو شادی کی پیشکش روائتی انداز میں گھٹنوں پر بیٹھ کر کی جسے لڑکی نے قبول کرلیا۔اسٹیڈیم میں لڑکا لڑکی کے آس پاس بیٹھے لوگوں کی خوشی دیدنی تھی، لڑکی کے ہاں کہنے پر سٹیڈیم میں موجود شائقین کرکٹ نے جشن منانے کے ساتھ ساتھ دونوں کو مبارک باد بھی دی۔آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل بھی تالیاں بجا کر جوڑے کو مبارک باد دیتے نظر آئے۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اپنی نوعیت کے اس انوکھے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔واضح رہے کہ آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 51 رنز سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز میں 0ـ2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…