پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کی سی ٹیم کی میزبانی سے معذرت کرلی
لاہور (آن لائن ) انگلینڈ کے اگلے سال جنوری میں دورہ پاکستان کے امکانات ختم ہونے لگے ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کی سی ٹیم کی میزبانی سے معذرت کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب پاکستان کرکٹ بورڈ کو توقع ہے کہ انگلینڈ کی مکمل ٹیم اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرکے 2… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کی سی ٹیم کی میزبانی سے معذرت کرلی


































