بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

پی ایس ایل سیزن فائیو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) ویسٹ انڈیز اور پشاور زلمی کے سابق کپتان ڈیرن سیمی اور مچل میک کلینیگن پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو سے باہر ہوگئے ہیں۔مچل میک جو کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل ہیں، وہ نیوزی لینڈ کے آئسولیشن قوانین کی وجہ سے پی ایس ایل سے دستبردار ہوچکے ہیں۔کراچی کنگز نے مچل میک کی جگہ

جنوبی افریقا کے وائن پارنیل کو بطور متبادل اپنی ٹیم کا حصہ بنالیا ہے۔ڈیرن سیمی جو ہر پی ایس ایل ایونٹ کی رونق رہے ہیں، اس بار لاجسٹک مسائل کی وجہ سے پاکستان نہیں آئیں گے۔ویسٹ انڈیز اور پشاور زلمی کے سابق کپتان فلائٹ کی معطلی اور متبادل ٹرانزٹ ویزا نہ ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل میں شرکت سے محروم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…