قائداعظم ٹرافی،احمد شہزاد کی فیلڈ امپائر سے مبینہ بحث کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی( آن لائن )سینٹرل پنجاب (سی پی) کے اوپنر احمد شہزاد کی جانب سے قائداعظم ٹرافی میں رانڈ 3 کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر ایک فیلڈ امپائر سے مبینہ طور پر بحث کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں پہلے دن امپائرز کی جانب… Continue 23reading قائداعظم ٹرافی،احمد شہزاد کی فیلڈ امپائر سے مبینہ بحث کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل




































