جذباتی شین واٹسن نے آئی پی ایل کے آخری میچ سے قبل ایسا اعلان کردیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا
سڈنی (یواین پی) سابق آسٹریلوی آل رائونڈر شین واٹسن نے پروفیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے سبکدوشی کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جذباتی شین واٹسن نے آئی پی ایل کے آخری میچ سے قبل چنائی سپنر کنگز کے ڈریسنگ روم میں یہ اعلان کیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق واٹسن ریٹائرمنٹ کا… Continue 23reading جذباتی شین واٹسن نے آئی پی ایل کے آخری میچ سے قبل ایسا اعلان کردیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا
































