بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

بھارت کیخلاف میچ کے دوران آسٹریلوی کھلاڑ ی ڈیوڈ وارنر زخمی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران آسٹریلین کھلاڑی ڈیوڈ وارنر زخمی ہو کر ہسپتال منتقل ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ وارنر بھارتی بیٹنگ کے دوران چوتھے اوور میں گیند پکڑنے کی کوشش میں زخمی ہوئے،

جس کے باعث انہیں فوری طور پر طبی امداد دی گئی مگر ‘‘گرواِن انجری’’ کی وجہ سے وہ چلنے سے قاصر رہے چنانچہ انہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا تاہم اب اطلاعات یہ ہیں کہ انہیں مسلسل تکلیف کی وجہ سے اسکیننگ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…