قومی کرکٹ ٹیم سے بہت زیادہ امیدیں نہ رکھیں
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ کے رکن نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم پر میڈیا اور عوام کا بہت دباؤ ہے، دنیا میں کوئی بھی ٹیم اتنے دباؤ میں نہیں کھیلتی جتنا دباؤ پاکستانی کرکٹ ٹیم پر ہے۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ وہ مانتے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم سے بہت زیادہ امیدیں نہ رکھیں