ہرمیچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کوترجیح دیں : وسیم اکرم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم نے کہاہے کہ میچ اپنے نام کرنے کے لیے گرین شرٹس کو ہرمیچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنی چاہیے ، صہیب مقصودکی تکنیک اور عمراکمل کی شارٹ سلیکشن ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے وسیم اکرم… Continue 23reading ہرمیچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کوترجیح دیں : وسیم اکرم











































