اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

بورڈآفیشلزپر فکسنگ کاالزام ، پی سی بی کا سرفراز کو فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) ورلڈکپ 2015ءکے آغاز میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے بورڈآفیشلز پر میچ فکسنگ کا الزام لگانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سابق فاسٹ بالر سرفراز نواز کو عہد ے سے فارغ کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ٹیم کی کارکردگی بہترہونے کے بعدسرفراز نواز کے الزامات پر پی سی بی حرکت میں آگیاہے اور سابق فاسٹ بالر سرفراز نواز کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیاہے اور ان کا معاہدہ 13مارچ کو ختم کیے جانے کا قوی امکان ہے۔یادرہے کہ سرفراز نواز پی سی بی نارتھ زون کے بولنگ کنسلٹنٹ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…