ریٹائرمنٹ کے بعد کون سی سیاسی جماعت میں جائیں گے؟آفریدی کا اہم بیان
لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے سے ریٹائر ہونے والے آل راونڈر شاہدخان آفریدی نے سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ ورلڈکپ کواٹر فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد ریٹائرہونے والے آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ پرویزمشرف سےملیں یانوازشریف سے اس سے کسی کو غرض نہیں ہونی… Continue 23reading ریٹائرمنٹ کے بعد کون سی سیاسی جماعت میں جائیں گے؟آفریدی کا اہم بیان











































