’کوارٹر فائنل کو فائنل سمجھ کر کھیلیں گے‘
ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹیم کی جانب سے سخت مقابلے کی توقع رکھے ہوئے ہیں۔کلارک کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ٹیم کو فیورٹ نہیں سمجھتے اور یہ ایک اہم میچ ہوگا جسے وہ ورلڈ کپ کا فائنل سمجھ کر کھیلیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم… Continue 23reading ’کوارٹر فائنل کو فائنل سمجھ کر کھیلیں گے‘











































