بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

مصباح الحق ہار کا خوف دل سے نکال لیں، عمران خا ن کا مشورہ

datetime 18  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چےئرمین اور سابق کپتان عمران خان نے کہا کہ مصباح الحق ہار کا خوف دل سے نکال لیں،آسٹریلیا کے خلاف یاسرشاہ اور یونس خان کو ضرور کھلائیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عرفان کی ٹیم میں نہ ہونے سے نقصان ہوگا،ایک روزہ کرکٹ میں بھی وکٹیں لے کر ہی میچ جیتنا ہوتا ہے۔ایڈیلیڈ میں لیگ سپنر کو کھلانا ہوگا،5باؤلروں کے ساتھ جانا چاہتے اور آسٹریلیا کی باؤلنگ اچھی ہے یونس خان کو ضرور کھلانا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ ممبئی فائنل میں اگر پاکستان کا مقابلہ بھارت سے آتا ہے تو بھارت پر دباؤ ہوگا۔مصباح الحق کو کوارٹرفائنل میں ہار کے خوف سے نہیں اترنا چاہئے،جیت کا عزم لے کرگراؤنڈ میں جائیں اور جم کر کھیلیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…