محمد عامر پر پابندی کی درخواست مسترد
کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے تیز باو¿لر محمد عامر پر تاحیات پابندی سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔یہ درخواست 2010 کےسپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ہوئی عامر کی سزا ختم ہونےکے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی پر دائر کی گئی تھی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ستمبر 2015 میں ختم ہونے والی پانچ… Continue 23reading محمد عامر پر پابندی کی درخواست مسترد











































