وہاب ریاض کی جارحیت کے راز سے پردہ اٹھ گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ 2015 کے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف وہاب ریاض کی شاندار باو¿لنگ خصوصاً پہلے اسپیل کے دنیا بھر میں چرچے رہے اور اس شاندار باو¿لنگ نے شائقین کے ذہنوں میں ایک بار پھر وسیم، وقار اور شعیب اختر جیسے باو¿لرز کی یاد تازہ کردی۔اب پاکستانی ٹیم کے منیجر نوید اکرم… Continue 23reading وہاب ریاض کی جارحیت کے راز سے پردہ اٹھ گیا