شاہ رخ نے ٹیم کی فتح کا راز بتا دیا
نئی دہلی (نیوزڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ میں کولکتہ نائیٹ رائڈرز کے مالک اوربالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کی فتح کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔نئی دہلی میں منعقد ہ ایک پرموشنل ایونٹ میں بالی ووڈ اسٹار نے آئی پی ایل کو کھلاڑیوں کے لئے اپنی صلاحیت اور بہترین کار کردگی… Continue 23reading شاہ رخ نے ٹیم کی فتح کا راز بتا دیا