جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سیکورٹی انتظامات کی تفصیلات جاری

datetime 6  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ رکھتی ہے ، بھرپور سکیورٹی دینگے ، زمبابوے کی کرکٹ ٹیم جہاں سے گزرے گی،وہاں ٹریفک مکمل طور پر بند ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا کہ ٹیم کو ہیلی کاپٹر،بکتر بند گاڑیوں،ایلیٹ فور س کی گاڑیوں کی تحویل میں رکھاجائیگا ،3ہزار مسلح جوان، پولیس کی 100گاڑیاں حفاظتی کور دیں گی



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…