پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں بھی لڑکیوں کو ٹینس کی جانب راغب کرنا چاہتی ہوں،ثانیہ مرزا

datetime 7  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ میں پاکستان سمیت برصغیر میں نوجوان لڑکیوں کو ٹینس کی جانب راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، کرکٹر شعیب ملک سے پانچ برس قبل شادی کرنے والی ثانیہ بھارت کے ساتھ پاکستان میں بھی بے انتہا مقبول ہیں۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں اور میرے شوہر غیرمعمولی حالات میں زندگی گزار رہے ہیں، میں اپنے کھیل سے صرف بھارت ہی میں نہیں بلکہ پاکستان میں بھی لڑکیوں کو ٹینس کی جانب راغب کرنا چاہتی ہوں، مجھے ایسا کرکے خوشی ہوگی، اب لڑکیاں اس کھیل میں کیریئر بنانے کا سوچ رہی ہیں،ایک سوال پر ثانیہ نے کہا کہ میں نے پیہم انجری مسائل کے سبب خود کو ڈبلز مقابلوں تک محددو کرلیا اور میرا ہدف ویمنز ڈبلز میں گرینڈ سلم ٹرافی کا حصول ہے جس کیلیے کوششں جاری رکھے ہوئے ہوں۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…