جمعہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2025 

یونس خان کی 29ویں سنچری، سر ڈان بریڈ مین کا ریکارڈ برابر

datetime 6  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم میں شامل یونس خان نے اپنے کیریئر کی 29ویں سنچری مکمل کرلی ہے۔ اس سنچری کے ساتھ ہی وہ سر ڈان بریڈ مین کی 29سینچریز کا ریکارڈ برابر کرنے والے پہلے پاکستانی بھی بن گئے ہیں۔ اس اعزاز کو پانے کیلئے یونس نے 142گیندوں کا سامنا کیا۔جموعی طور پر وہ سب سے زیادہ سنچریز سکور کرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں12ویں نمبر پر ہیں جبکہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے اس قدر سنچریز سکور کر رکھیں ہیں۔ دوسرے نمبر پر انضمام الحق ہیں جنہوں نے ٹیسٹ میں پچیس سنچریز سکور کی ہیں۔ اس فہرست میں پہلا نمبر سچن ٹنڈولکر کا ہے، جنہوں نے51سنچریز سکور کر رکھی ہیں۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…