نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیدی
ہرارے(نیوزڈیسک) سپورٹس کلب میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو کٹوں پر دوسوپینتیس رنز بنائے۔ سکندر رضا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے سینچری سکور کی۔ نیوزی لینڈ نے ہدف بیالیس اعشاریہ دو اوور میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیدی











































