ٹی 20میں کامیابی,وزیراعظم نوازشریف کی قومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد
کراچی(نیوزڈیسک) ٹی 20میچ میں اعلیٰ کارکردگی پرانورعلی کوپی آئی اےمیں ترقی دےدی گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر انورعلی کو پی آئی اےمیں افسربنادیاگیا ہے۔دوسرے ٹی 20… Continue 23reading ٹی 20میں کامیابی,وزیراعظم نوازشریف کی قومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد











































