پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا
کولمبو(نیوز ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو پریما داسا سٹیڈیم، کولمبو میں شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت شاہد آفریدی کرینگے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا











































