پاکستانی بچوں کے لیے خوشخبری،بچوں کی پسندیدہ تفریح کو اب باقائدہ کھیل کا درجہ مل گیا
اسلام آباد(سپیشل رپورٹ:احمد ارسلان) دنیا بھر کے بچوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی سکولوں میں کی جانے والی بچوں کی پسندیدہ تفریح ،فرزبی کو اب باقائدہ کھیل کا درجہ مل گیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان گزشتہ روز ملائیشیا کے شہرکوالا لمپور میں آئی اوسی کے اجلاس میں کیا گےا۔ایلٹیمیٹ جسے عرفِ عام میں فرزبی کہا جاتا… Continue 23reading پاکستانی بچوں کے لیے خوشخبری،بچوں کی پسندیدہ تفریح کو اب باقائدہ کھیل کا درجہ مل گیا











































