سری لنکن ٹیم کو پاکستان لانے کیلئے جے سوریا کردار ادا کرنے کو تیار
اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سری لنکا کے عظیم کرکٹر اور کابینہ کے رکن سنتھ جے سوریا نے وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کی ٹیم کو پاکستان میں کھیلنے کیلئے لانے میں اپنا کردار ادا کریں گے بشرطیکہ پاکستان کی قیادت اس سلسلے میں رسمی درخواست کرے۔ جے سوریا جو حکومت میں نائب وزیر ہیں، ایک… Continue 23reading سری لنکن ٹیم کو پاکستان لانے کیلئے جے سوریا کردار ادا کرنے کو تیار











































