گالے ٹیسٹ: سری لنکا نے بھارت کو 63رنز سے شکست دیدی
گالے(نیوڈیسک)سری لنکا اور بھارت کے درمیان جاری 3ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں لنکن ٹیم نے بھارتی ٹیم کو 63رنز سے شکست دے دی ہے۔ میچ میں آج چوتھے روز بھارتی ٹیم نے 23رنز اور 1وکٹ پر اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا، تو ان کی ایک نہ چلی اور پوری… Continue 23reading گالے ٹیسٹ: سری لنکا نے بھارت کو 63رنز سے شکست دیدی











































