محمد عامر کی ٹیم میں فوری طور پر شمولیت ،چیف سلیکٹر نے دوٹوک اعلان کردیا
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ محمد عامر کی ٹیم میں فوری طور پر شمولیت بہت مشکل ہو گی اس کے لئے پہلے ان کو خود کو ثابت کرنا ہو گا،پی سی بی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے قومی ٹی ٹونٹی کپ کے دوران محمد عامر کی… Continue 23reading محمد عامر کی ٹیم میں فوری طور پر شمولیت ،چیف سلیکٹر نے دوٹوک اعلان کردیا











































