پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس کل لاہور میں ہوگا
لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں ہوگا۔ سپر لیگ اور سینٹرل کنٹریکٹ سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ چیئرمین شہریار خان کی صدارت میں پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا جس میں قومی کرکٹرز کو دیئے جانے والے… Continue 23reading پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس کل لاہور میں ہوگا











































