پروٹیز نے کیویز سے ورلڈ کپ کا بدلہ چکانے کی ٹھان لی
سنچورین(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز بدھ سے سنچورین میں ہورہا ہے۔پروٹیز نے کیویز سے ورلڈ کپ کا بدلہ چکانے کی ٹھان لی، اسٹارز سے عاری مہمان سائیڈ پر کاری ضرب لگانے کی منصوبہ بندی تیار ہوگئی، سیریز جیتنے کی صورت میں میزبان ٹیم… Continue 23reading پروٹیز نے کیویز سے ورلڈ کپ کا بدلہ چکانے کی ٹھان لی











































