فیملیز پر پابندی؛ آسٹریلیا کو پلیئرز کی ”طلاقوں“ کے خدشات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کے ساتھ بیگمات کی موجودگی کا تنازع طول پکڑگیا، چیف سلیکٹر روڈنی مارش نے خدشہ ظاہر کیا کہ فیملیز پر پابندی لگائی تو کھلاڑیوں کی طلاقیں ہوجائیں گی۔فاسٹ بولر ریان ہیرس کا کہنا ہے کہ 21 ویں صدی میں بھی مردوں کی غلطیوں کا قصوروار عورتوں کو ٹھہرایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading فیملیز پر پابندی؛ آسٹریلیا کو پلیئرز کی ”طلاقوں“ کے خدشات











































