بھارت میں جنوبی افریقا کے 10 کھلاڑی خراب کھانے کی وجہ سے فوڈ پوائزن کا شکار
چنائی(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقا “اے” ٹیم کے 10 کھلاڑی ناقص کھانے کے باعث فوڈ پوائزن کا شکار ہوگئے۔بھارت کے شہر چنئی میں میزبان بھارت، جنوبی افریقا اور ا?سٹریلیا کی “اے” ٹیموں کے درمیان سہہ فریقی سیریز کھیلی جارہی ہے تاہم ناقص کھانا کھانے کے باعث پروٹیزٹیم کے 10 کھلاڑیوں کے فوڈ پوائزن کا شکار ہونے کے… Continue 23reading بھارت میں جنوبی افریقا کے 10 کھلاڑی خراب کھانے کی وجہ سے فوڈ پوائزن کا شکار











































