بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

datetime 11  جون‬‮  2021

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

ابوظہبی(این این آئی)ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے ہرادیا ۔ابوظہبی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ 177 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں… Continue 23reading ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

پی ایس ایل کا ٹاپ بولر بننے کا ٹارگٹ ہے ، فاسٹ بولر شاہنواز دھانی

datetime 8  جون‬‮  2021

پی ایس ایل کا ٹاپ بولر بننے کا ٹارگٹ ہے ، فاسٹ بولر شاہنواز دھانی

ابو ظہبی (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز میں شامل نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے کہا ہے کہ اب پی ایس ایل کا ٹاپ بولر بننے کا ٹارگٹ ہے۔ ایک انٹرویو میں شاہنواز دھانی نے کہا کہ پی ایس ایل جہاں چھوڑی وہیں سے شروع کروں گا ،… Continue 23reading پی ایس ایل کا ٹاپ بولر بننے کا ٹارگٹ ہے ، فاسٹ بولر شاہنواز دھانی

ٹیم کو جتوانے کا ارادہ نہ ہوتا تو 40 ڈگری درجہ حرات میں کھیلنے کے لیے ابوظہبی موجود نہ ہو تا، عمران طاہر

datetime 6  جون‬‮  2021

ٹیم کو جتوانے کا ارادہ نہ ہوتا تو 40 ڈگری درجہ حرات میں کھیلنے کے لیے ابوظہبی موجود نہ ہو تا، عمران طاہر

ابو ظہبی (این این آٰئی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے کہا ہے کہ ٹیم کو جتوانے کا ارادہ نہ ہوتا تو 40 ڈگری درجہ حرات میں کھیلنے کے لیے ابوظہبی موجود نہ ہو تا۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے وارم اپ میچ کے بعد… Continue 23reading ٹیم کو جتوانے کا ارادہ نہ ہوتا تو 40 ڈگری درجہ حرات میں کھیلنے کے لیے ابوظہبی موجود نہ ہو تا، عمران طاہر

پی ایس ایل کو انگلش ٹی ٹونٹی لیگ پر ترجیح دی ، راشد خان کا انکشاف

datetime 6  جون‬‮  2021

پی ایس ایل کو انگلش ٹی ٹونٹی لیگ پر ترجیح دی ، راشد خان کا انکشاف

لاہور ( آن لائن ) افغان لیگ سپنر راشد خان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے پی ایس ایل 6 میں لاہور قلندرز کا حصہ بننے کے لیے انگلش کائونٹی سسیکس کے ساتھ اپنا معاہدہ روکنے کا فیصلہ کیا۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں راشد خان نے پی ایس ایل کا انتخاب کرنے کے اپنے فیصلے… Continue 23reading پی ایس ایل کو انگلش ٹی ٹونٹی لیگ پر ترجیح دی ، راشد خان کا انکشاف

ویرات کوہلی دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں، ہر جگہ اور بڑے میچز میں پرفارمنس دی ہے، بابر اعظم کی تعریفیں

datetime 4  جون‬‮  2021

ویرات کوہلی دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں، ہر جگہ اور بڑے میچز میں پرفارمنس دی ہے، بابر اعظم کی تعریفیں

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ون ڈے کرکٹ کے عالمی نمبر ایک بیٹسمین بابر اعظم نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں، ہر جگہ اور بڑے میچز میں پرفارمنس دی ہے۔ویرات کوہلی سے اپنا موازنہ کیے جانے پر پاکستانی کپتان بابر اعظم نے… Continue 23reading ویرات کوہلی دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں، ہر جگہ اور بڑے میچز میں پرفارمنس دی ہے، بابر اعظم کی تعریفیں

میں آپ کو ہر گیند پر موٹر سائیکل دوں گا، زلفی بخاری کے چیلنج قبول کرتے ہی راولپنڈی ایکسپریس نے بڑی شرط رکھ دی

datetime 2  جون‬‮  2021

میں آپ کو ہر گیند پر موٹر سائیکل دوں گا، زلفی بخاری کے چیلنج قبول کرتے ہی راولپنڈی ایکسپریس نے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری اور سابق کرکٹر شعیب اختر کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل شعیب اختر نے اداکار و میزبان فہد مصطفی کو ٹوئٹر پر چیلنج دیا تھا کہ اگر وہ شعیب کی 6 گیندیں کھیل لیں گے… Continue 23reading میں آپ کو ہر گیند پر موٹر سائیکل دوں گا، زلفی بخاری کے چیلنج قبول کرتے ہی راولپنڈی ایکسپریس نے بڑی شرط رکھ دی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا

datetime 30  مئی‬‮  2021

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کوبھجوا دیا ہے جو پی سی بی کے پیٹرن ان چیف بھی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگومیں راشد لطیف نے دعوی کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا

خاتون کوہ پیما نے کم ترین وقت میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 28  مئی‬‮  2021

خاتون کوہ پیما نے کم ترین وقت میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا

ہانگ کانگ (این این آئی)ہانگ کانگ کی خاتون کوہ پیما سانگ ین-ہنگ نے صرف 26 گھنٹوں میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے کم ترین وقت میں دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایورسٹ بیس کیمپ کے سرکاری افسر گیانیندر شریستھا نے بتایا کہ 44 سالہ… Continue 23reading خاتون کوہ پیما نے کم ترین وقت میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا

شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

datetime 24  مئی‬‮  2021

شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

لاہور (آن لائن) کرکٹر شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ انہوں نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیاکہ انہوں نے بطور کرکٹر بہت پذیرائی حاصل کی ہے لیکن وہ کرکٹ پراپنی توجہ مرکوز رکھتے ہوئے اداکاری کے شعبے میں اپنی قسمت آزمانا چاہتے ہیں اور بہت جلد وہ ایک… Continue 23reading شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

Page 197 of 2234
1 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 2,234