پاکستان بھارت کرکٹ سیریز،شہریارخان کے نئے بیان نے شائقین کرکٹ کوچکرادیا
لاہور(نیوزڈیسک)چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کی امید ابھی بھی نہیں ٹوٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام تر امیدوں کے باوجود وزیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سوشما سوراج کے مابین ہونے والی ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کے حوالے سے کوئی… Continue 23reading پاکستان بھارت کرکٹ سیریز،شہریارخان کے نئے بیان نے شائقین کرکٹ کوچکرادیا