وقار یونس کا معاہدے میں توسیع پرپی سی بی سے اظہار تشکر
لاہور(نیوزڈیسک).پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے معاہدے میں توسیع پر پاکستان کرکٹ بورڈ اظہار تشکر کرتے ہو ئے کہا ہے کہ فوکس ٹی20 کے ورلڈ کپ پر ہے. پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز تک معاہدے کی توسیع پر بورڈ کا شکر گزار… Continue 23reading وقار یونس کا معاہدے میں توسیع پرپی سی بی سے اظہار تشکر











































