پاکستان امپائرعلیم ڈارسے مشہورکرکٹرکی بدتمیزی
کیپ ٹاون(ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ایمپائر علیم ڈار سے الجھنے پر انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے بیڈ بوائے فاسٹ باولر سٹیورٹ براڈ کو میچ فیس کا 30فیصد جرمانہ کر دیا گیا۔کھیل کے چوتھے روز علیم ڈار نے انگلش کپتان الیسٹر کک کو بتایا کی براڈ جانبوجھ… Continue 23reading پاکستان امپائرعلیم ڈارسے مشہورکرکٹرکی بدتمیزی









































