شارجہ ،کرکٹرز کے بعد شائقین کرکٹ کوبھی جرمانہ بھی ہوگا
شارجہ(نیوز ڈیسک) شارجہ میں مقیم افراد کے تشویشناک خبر ہے کہ آئندہ گرین ایریاز میں کرکٹ اور فٹ بال کھیلنے یا بائیسکل چلانے سے گریز کرنے ورنہ 500درہم (تقریباً14ہزار300روپے) جرمانہ دینا پڑے گا، اس کے علاوہ کھیل کا سامان اور سائیکل وغیرہ بھی ضبط کر لیے جائیں گے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شارجہ… Continue 23reading شارجہ ،کرکٹرز کے بعد شائقین کرکٹ کوبھی جرمانہ بھی ہوگا











































