عمر امین کو پاکستان اے۔ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ لائنز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے عمرامین کی قیادت میں 16 رکنی پاکستان اے ٹیم کا اعلان کردیا، قائداعظم ٹرافی میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد عباس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان اے ٹیم میں پاکستان کے ان نوجوان کھلاڑیوں… Continue 23reading عمر امین کو پاکستان اے۔ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا











































