ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ ، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

datetime 8  جنوری‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی ہے ، پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق دبئی اور شارجہ میں سنگل میچ ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 20 اور ڈبل کی 30 درہم رکھی گئی ہے۔ دبئی میں اس سے بہتر کیٹیگریز میں انٹرنیشنل سنگل ٹکٹ 40، پریمیئم ایسٹ اور ویسٹ 80 ، پلاٹینم 200 درہم میں دستیاب ہوگا، ڈبلز کے نرخ بالترتیب 50 ، 100 اور 250 رکھے گئے ہیں۔شارجہ میں سنگل میچ کے لیے ایسٹ اسٹینڈ کی ٹکٹ 40 ، ویسٹ 70 ، گرینڈ 120 ، ممبرز انکلوڑر کی 150 میں حاصل کی جا سکے گی جب کہ ڈبلز کی قیمت بالترتیب، 50 ، 80 ، 150 اور 200 درہم رکھی گئی ہے، فائنل میچ کی عام ٹکٹ 30 درہم میں دستیاب ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…