پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ 15 جنوری کو کھیلا جائیگا
آکلینڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 15 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹی ٹونٹی شاہد خان آفریدی کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 17 جنوری کو ہیملٹن جبکہ تیسرا اور آخری… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ 15 جنوری کو کھیلا جائیگا











































