ارجنٹائن میں بارش اور خراب موسم‘ ڈاکار ریلی کاپہلا مرحلہ منسوخ کر دیا گیا
بیونس آئرس(نیوزڈیسک) ڈاکار ریلی دو ہزار سولہ کے آغاز پر شرکاءاور شائقین کواس وقت مایوسی ہوئی جب انتظامیہ کو بارش اور خراب موسم کی وجہ سے ریلی کا پہلا مرحلہ منسوخ کرنا پڑا۔ کار ریلی کا پہلا مرحلہ منسوخ کئے جانے کے باوجود مقابلے کے شرکاءدوسرے مرحلے کی تیاری کیلئے رواں دواں ہیں۔اس دوران چین… Continue 23reading ارجنٹائن میں بارش اور خراب موسم‘ ڈاکار ریلی کاپہلا مرحلہ منسوخ کر دیا گیا











































