نوازشریف کوشہباز نے کھیل کے میدان میں آنے کی دعوت دے دی
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے کہا ہے کہ نیشنل ہاکی چمپئن شپ کے فائنل میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کو بطور مہمان خصوصی دعوت دی ہے ،تمام کھلاڑیوں اور ملازمین کے واجبات ادا کر دئیے ہیں،قمر ابراہیم نے ذاتی وجوہات کی بناءپر ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم… Continue 23reading نوازشریف کوشہباز نے کھیل کے میدان میں آنے کی دعوت دے دی











































