پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹسمین ہسپتال پہنچ گئے
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم بلے بازحارث سہیل کا دبئی میں گھٹنے کا کامیاب آپریشن ہونے کے بعد ان کے فٹ ہونے اور ری ہیبلی ٹیشن کے لئے دو سے تین ماہ کا وقت درکار ہوگا۔ ورلڈ کپ 2015کے بعد سے بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹسمین ہسپتال پہنچ گئے











































